پاکستان

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر مقدمےو گرفتاری کے معاملہ پر سندھ پولیس افسران کے احتجاجا چھٹی پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا

لاہور (ٹی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر پر مقدمے و گرفتاری کے معاملے پر سندھ پولیس افسران کے احتجاجاً چھٹی پر جانے کی خبر پر لیگی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔

مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ دھونس اور جبر کے سامنے جھک جانے سے انکار کرتے ہوئے پوری سندھ پولیس نے چھٹی کی درخواست دے دی۔
انہوں نے کہا کہ اداروں کو تباہ کرنے کا راگ الاپنے والوں کواچھے سے پتہ چل گیا ہوگا گیا کہ ادارے کیسے تباہ ہوتے ہیں اور ان کو کون تباہ کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button