پاکستان

جلسے پنجاب میں ہوں گے تو قانون سے استقبال کریں گے: فردوس عاشق اعوان

لاہور (ٹی این آئی)صوبائی معاونخصوصی انفارمیشن ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کےجلسے پنجاب میں ہوں گے تو قانون سے استقبال کریں گے
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ عوام کو اپوزیشن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، جب جلسے پنجاب میں ہوں گے تو قانون سے استقبال کریں گے۔
یاد رہے کہ پی ڈی ایم آج حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود پشاور میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button