پاکستان

وزیر اعظم عمران خان 22 سال کی طویل جدوجہد کے بعد اقتدار میں آئے ' مومنہ وحید

لاہور(ٹی این آئی )چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 22 سال کی طویل جدوجہد کے بعد اقتدار میں آئے لیکن شریف خاندان نے ہمیشہ چھانگا مانگا کی سیاست کو فروغ دیا،این اے 120 میں ترقی کے نام پر ڈھائی ارب روپے خرچ کئے گئے اور اس حلقہ میں الیکشن چوری کرنے کے لئے ٹیپا کو استعمال کیا گیا،یہ لوگ الیکشن میں دھاندلی کے ماہر ہیں۔ اپنے بیان میں ا نہوں نے کہا کہ این اے 120 میں دھاندلی کی تب ووٹ کی عزت کہاں تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button