شہر شہر سے

نجی ائر لائن کے ذریعے دبئی جانے والا مسافر پر طارق جاید سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حرکت قلب بند ہوجا نے سے انتقال کرگیا

سیالکوٹ (ٹی این آئی )نجی ائر لائن کے ذریعے دبئی جانے والا مسافر پر طارق جاید سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حرکت قلب بند ہوجا نے سے انتقال کرگیا.
طارق جاید
سیالکوٹ:طارق جاوید جہاز پر سوار ہونے کا انتطار کر رہا تھا کہ دل کا شدید دورہ پڑا اور موقع پر ہی انتقال کرگیا
سیالکوٹ: 36 سالہ طارق جاوید کا تعلق گجرات کے گاوٗں چک کا لا سے ہے۔ لاش ضروری کارروائی کے بعد تحصیل ہسپتال سمبڑیال منتقل کردی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button