اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

پنجاب بھر کے 39 ہزار سے زائد سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کی جائے گی جس کی منظوری پنجاب حکومت کی جانب سے دے دی گئی

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (بیورورپورٹ)پنجاب بھر کے 39 ہزار سے زائد سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن کی جائے گی جس کی منظوری پنجاب حکومت کی جانب سے دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 39 ہزار سے زائد سکولوں کی اپگریڈیشن پر 50 ارب کے اخراجات آئیں گے۔دو سالوں میں 7 ہزار ایلمنٹری سکولوں کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کیا جائے گاجبکہ  32 ہزار پرائمری سکولوں کو ایلمنٹری سکولوں میں اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ سرکاری سکولوں میں سائنس اور آئی ٹی لیبز بھی بنائی جائیں گی۔

یاد رہے کہ تین سالوں میں پنجاب کے 39 ہزار سکول اگلے درجے میں اپ گریڈ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button