
اہم خبریں
وزیراعظم پاکستان عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ۔
اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے۔
ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا