پاکستانشہر شہر سے

وزیر اعلی پنجاب کا پولیس میں 5700 نئی بھر تیوں کا فیصلہ

‏لاہور (ٹی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب ‎سردار عثمان بزدار نے پنجاب پولیس میں 5 ہزار 700 نئی بھرتیوں کی باقاعدہ منظوری دے دی۔
تمام اضلاع میں میرٹ پر بھرتیوں کا عمل جاری ہے
حکومت پنجاب نے 10 ہزار خالی آسامیوں پر بھرتی مکمل کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button