اہم خبریںجرم وسزا

حالیہ دھرنوں اور احتجاج میں پرتشدد مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں۔عمران خان

ایڈیٹر انچیف ارشد محمود گھمن

اسلام آباد (ٹی این آئی)وزیراعظم عمران خان  نے حالیہ دھرنوں اور احتجاج میں پرتشدد مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ پولیس نے حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم پر تشدد مہم کا مقابلہ کیا جس پر پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے  کہا کہ حالیہ احتجاج اور دھرنوں میں 4 پولیس جوان شہید اور 600 زخمی ہوئے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ہم شہداء کے خاندانوں کا خیال رکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button