اہم خبریںپاکستان

شہبازشریف کو ہائیکورٹ سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف حکم نہ مل سکا۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

لاہور (ٹی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

عدالت نے ہتک عزت کیس کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔

شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال قبل شہباز شریف پر کرپشن کا الزام لگایا، دعوے کا فیصلہ 90 روز میں ہونا تھا لیکن عمران خان نے جواب ہی داخل نہیں کرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button