پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کا سید جعفر شاہ کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

اسلام آباد (ٹی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے سینئر سیاستدان سید جعفر شاہ کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس کیا ہے ۔
اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مرحوم جسٹس رٹائرڈ سید جعفر شاہ کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button