انٹرنیشنل

سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حددود سے گزرنے کی اجازت دے دی

جدہ (ٹی این آئی )اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیے گئے دعوے کے مطابق سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس اجازت کے تحت اسرائیل کو 4 دن کےلیے سعودی فضائی حدود استعمال کرنےکی اجازت ہوگی۔
اسرائیل نے سعودی عرب سے آنیوالوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل سے دبئی کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔
دوسری جانب سعودی عرب کی طرف سے فی الحال خبرکی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button