پاکستانجرم وسزا

ڈی پی او سیالکوٹ کا ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سیالکوٹ (ٹی این آئی) با وثوق ذرائع کے مطابق نئے تعینات ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی کا کانفرنس روم میں میٹنگ کے دوران ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

،جرائم پیشہ افراد کی سر کوبی کرنے والے افسران کو وارننگ گشت کے معمول درست سائلین عوام کو بر وقت انصاف نہ دینے والے افسران کو تبدیل کر کے دیا نتدار فر ض شناس افسران کو ترجیح بنیادوں پر تھانوں میں تعینات کرنے کی بھی امکانات ہیں

ذرائع نے بتایا کہ ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی نے تمام افسران کو نیک نیتی، ایمانداری اور غیر جانبداری سے فرائض سرانجام دینے اور لوگوں کو میرٹ پر انصاف مہیا کرنے کے احکامات بھی جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو انصاف مہیا کرنے میں کو تاہی برتنے والے افسران کے لئے معافی کی گنجائش نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button