اہم خبریںجرم وسزا

ایف آئی اے کا انسانی اعضا کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی 6 ملزم گرفتار ۔

لاہور (ٹی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاکا کاروبار کرنے والے 6 ملزم گرفتار کرلیے۔
ایف آئی اے کے مطابق انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے وہاڑی کے ڈونرز سے گردے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا،گرفتار افراد کے پاس سے ٹشو میچنگ رپورٹس اور دیگر دستاویز بھی برآمد کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button