شوبز

حدیقہ کیانی کی ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ سے اداکاری کی دنیا میں انٹری

اسلام آباد(ٹی این آئی) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ڈرامہ سیریل’’رقیب سے‘‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔فریال محمود نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ حدیقہ کیانی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button