اہم خبریں

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق بھی وزیراعظم پاکستان عمران خان پر برس پڑھے ۔

کوئٹہ (ٹی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کوئٹہ پہنچے جہاں انہوں نے مچھ سانحہ کے لواحقین کے دھرنے میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔
اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ تدفین میں کوئی رکاوٹ ہیں تو وزیراعظٕم ہیں، وزیراعظم اس وقت آئیں گے جب صبر کےپیمانے لبریز ہوچکےہوں گے۔
خیال رہے کہ کوئٹہ میں مچھ سانحے کے متاثرہ خاندان وزیراعظم کے کوئٹہ آنے تک تدفین نہ کرنے کے مطالبے پر قائم ہیں اور منفی دس ڈگری کی سردی میں دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button