پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل  کی قیمت میں فی لیٹر 18 روپے اضافےکا خدشہ ہے

Editor Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)ملک میں کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق روس اور یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافےکا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی ہوسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل  کی قیمت میں فی لیٹر 18 روپے اضافےکا خدشہ ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button