دبئی (ٹی این آئی)اداکارہ و میزبان وینا ملک کو ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے ان پر دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کرنے کے الزام عائد کیا ہے۔
اسد خٹک نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر متعدد ٹوئٹس کیے جس میں انہوں نے وینا ملک پر الزامات لگائے۔