انٹرنیشنل

جو بائیڈن سے مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چمپئن شپ جیسا ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (ٹی این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن سے منگل کو پہلا مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چمپئن شپ کھیل جیسا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک میچ کی طرح ہوگا بس فرق یہ کہ اس میں جسمانی عمل کم ہوگا۔امریکی صدر نے کہا کہ جو بائیڈن ایک کمزور شخص ہیں۔یاد رہے کہ جو بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار ہیں اور وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدمقابل انتخابات لڑ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button