
لاہور (ٹی این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی مسلم لیگ ق کا سابق گورنر کو صوبائی صدر بنانے کا امکان۔چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے3 ملاقات کرنے کے بعد فیصلہ کیا۔ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے