انٹرنیشنل
جو بائیڈن نے میدان مار لیا امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ۔امریکی میڈیا
نیو یارک (ٹی این آئی)امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے ہونے والے انتخابات میں ٹرمپ کو شکست جبکہ جو بائیڈن جیت گئےجو بائیڈن نے ٹرمپ کے مقابلے میں 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے 1992 کے انتخابات میں ٹرمپ واحد صدر ہیں جو دوسری بار صدر منتخب نہ ہوسکے امریکہ کے نئے صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن 46 ویں صدر ہیں ۔