کھیل

پی سی بی کا محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ

لاہور (ٹی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیاہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمداکرم جنوبی افریقہ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ محمداکرم9ٹیسٹ اور23ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button