جرم وسزاشہر شہر سے

میاں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کیخلاف تفتیشی افسر نے کام دکھا

میاں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کیخلاف تفتیشی افسر نے کام دکھا دیا
لاہورٹی این آئی)منی لانڈرنگ ریفرنس میں قومی اسمبلی
میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کے اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں کردیئے گئے ہیں، تفتیشی افسر نے عدالت کے باہر اشتہار آویزاں کیا،یادرہے کہ احتساب کے ایڈمن جج جواد الحسن نے نصرت شہباز کے خلاف اشتہاری کاروائی کا حکم دیا تھا ، عدالت نے عدم پیشی کے باعث نصرت شہباز کے خلاف کاروائی کا حکم دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button