اہم خبریں

سابق ایم این اے کشمالہ طارق کی دوسری شادی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (ٹی این آئی)سابق ایم این اے بیوٹی کوئین کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے ہوٹل مالک سے نئی شادی کرلی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ہوٹل Best Western کے مالک وقاص خاں کشمالہ طارق کے نئے خاوند بن گئے، شادی کی تقریب میں دلہن کشمالہ طارق نے سرشاری کے عالم میں رقص کا بھرپور مظاہرہ بھی کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button