اہم خبریںپاکستان

مولانا عبدالغفور حیدری کا متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ،دھرنے میں شرکت کی دعوت

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ نے خالد مقبول صدیقی کو اسلام آباد دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔

 

اس حوالے سے خالد مقبول نے دھرنے میں شرکت پر رابطہ کمیٹی سے مشاورت کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے میں شرکت پر حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button