پاکستانجرم وسزا

چئیرمین نیب نےا سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف انویسٹیگیشن عدم ثبوت کے پیش نظر بند کردی

اسلام آباد (ٹی این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی۔
نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
نیب اعلامیے کے مطابق چوہدری پرویزالہٰی کےخلاف انویسٹی گیشن عدم شواہد پر بند کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button