اہم خبریںپاکستان

حکیم لوہا پاڑ قانون کی زد میں،جلد مبینہ گرفتاری کا امکان!

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔!

لاہور(ٹی این آئی) باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ حکیم شہزاد لوہا پاڑ کے خلاف قانون حرکت میں آگیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر شادیوں کی بھر مار کرنے اور بےحیائی قسم کی تصاویر اور ویڈیو اپلوڈ کرنے سے معاشرہ میں بے چینی پائی جانے لگی ہے جس کا اعتراض مبینہ طور علماء اکرام نے بھی کیا ہے۔

تاہم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نے فوری ایکشن لیتے ہوے سرکاری اداروں سے رپورٹ طلب کی ہے جس کے بعد مبینہ حکیم لوہا پاڑ کی گرفتاری متوقع ہے اس حوالے سے موقف دریافت کرنے کے لئے حکیم شہزاد سے رابطہ کیا تو انہوں نے موقف دینے سے انکا کرتے ہوے کہا میری بیویاں اورمیری مرضیاں ۔۔۔۔ہیں؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button