شوبز
حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (ٹی این آئی) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے گلوکارساحر علی بگا کے ساتھ نیا گانا جلد ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ آجکل نئے گانے کی تیاری میں مصروف ہیں جسے وہ ساحر علی بگا کے ساتھ گائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ گانا بہت جلد ریلیز کیا جائے گا اور امید کرتے ہیں کہ ان کے مداح اس نئے گانے کو بہت پسند کریں گے۔