
پنجاب حکومت نے بیوروکریٹس کی اچھاڑ بچھاڑ کر دی درجنوں افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
Editor Arshad mahmood Ghumman
لاہور(ٹی این آئی)پنجاب حکومت نے اعلیٰ بیوروکریسی میں اکھاڑ بچھاڑ کردی رات گئے بڑی تعداد میں اعلی افسر ادھر ادھرکر دیے گئے تبادلوں کے نوٹیفکیشن سے قبل وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری نبیل اعوان اور چیف سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر کامران علی افضل سر جوڑ کر بیٹھ گئے اور پورا دن تبادلوں پر تبادلہ خیال جاری رکھا آخر کار رات گئے تبادلے کر دئیے گئے پنجاب کے کمشنرز، سیکرٹریز، سمیت 34افسران کے تبادلے کردئیے ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڈ کو عہدے سے ہٹا دیااحمد عزیز تارڈ کو ڈی جی آرکیالوجی تعینات کردیاکمشنر لاہور کیپٹن عثمان کو ڈی جی ایل ڈی اے کا اضافی چارج دیدیاگیاسیکرٹری مواصلات اسد اللہ خان کو سکرٹری زراعت تعینات کردیاسیکرٹری پی اینڈ ڈی مجاہد شیر دل کا تبادلہ
مجاہد شیر دل کو سیکرٹری مواصلات تعینات کردیااسپیشل سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ اجمل بھٹی کاتبادلہ
اجمل بھٹی کو سیکرٹری انرجی تعینات کردیاسید مبشر حسین سیکرٹری انوائرمنٹ کا تبادلہ کر کے او ایس ڈی سیکرٹری بلدیات نعیم رﺅف کا تبادلہ کر کے سیکرٹری انوائرمنٹ تعیناتاسد رحمان گیلانی سیکرٹری زراعت کا تبادلہ کر کے سیکرٹری بلدیات تعیناڈاکٹر محمد سہیل شہزاد سیکرٹری لیبرکا تبادلہ کر کے او ایس ڈی کمشنر ڈی جی خان لیاقت علی چھٹہ کا تبادلہ کرکے سیکرٹری لیبر تعینات محمد عثمان انور کمشنر ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا سیکرٹری مائنز عامر اعجاز اکبر کا تبادلہ کر کے او ایس ڈی بنادیامحمد علی عامر سیکرٹری مائنر تعینات
سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود کا تبادلہ وقاص علی محمود کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعیناتصائمہ سعید سیکرٹری وویمن کا تبادلہ کرکے سیکرٹری ایکسائز تعیناتسمیرا صمد سیکرٹری وویمن تعینات
سیکرٹری خوراک علی سرفراز کا تبادلہ کرکے سیکرٹری ہاﺅسنگ تعینات کردیاعلی سرفراز حسین سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کا اضافی چارج دیدیا گیاسیکرٹری ٹرانسپورٹ نادر چھٹہ کا تبادلہ نادر چھٹہ سیکرٹری خوراک پنجاب تعیناتمحمد احسن وحید سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات
سیکرٹری ٹورازم اسد اللہ فیض کا تبادلہ اسد اللہ فیض یوتھ آفیئر اینڈ سپورٹس تعینات
سیکرٹری لائیو اسٹاک حیدر شیرازی کا تبادلہ حیدر شیرازی ممبر بورڈ آف ریونیو جوڈیشل ون تعیناتکمشنر فیصل آباد زاہد حسین کاتبادلہ زاہد حسین کو سیکرٹری لائیو اسٹاک تعینات کردیاسیکرٹری اسکولز عمران سکندر بلوچ کا تبادلہ عمران سکندر بلوچ کمشنر فیصل آباد تعینات کمشنر سرگودھا نبیل جاوید کا تبادلہ نبیل جاوید سیکرٹری اسکولز پنجاب تعیناتکمشنر ملتان ارشاد احمد کا تبادلہ ارشاد احمد کمشنر سرگودھا تعیناتمحمد ظفر اقبال کمشنر بہاولپور کا تبادلہ کرکے سیکرٹری فاریسٹ وائیلڈ لائف تعیناتسیکرٹری اطلاعات پنجاب راجہ جہانگیر انور کا تبادلہ راجہ جہانگیر انور کمشنر بہاولپور تعیناتکمشنر گوجرانوالہ احسان بھٹہ کا تبادلہ احسان بھٹہ سیکرٹری ٹورازم تعیناتوقار اعظم ا یم ڈی پیپرا تعیناتعثمان علی خان ڈی جی آرکیالوجی پنجاب کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی بنادیاکمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا تبادلہ کر کے او ایس ڈی بنادیاصلوت سعید کمشنر ساہیوال تعینات رجسٹرار کوآپریٹیو پنجاب رفاقت علی کا تبادلہ رفاقت علی ڈی جی ایکسائز پنجاب تعینات کین کمشنر پنجاب زمان وٹو کو رجسٹرار کوآپریٹیو پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیاذیشان جاوید ڈی جی پی ایچ اے کا تبادلہ کر کے او ایس ڈی بنادیا عمر جہانگیر کو ڈی جی پی ایچ اے تعینات کردیا
