اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

جعلی بھرتی کیس:پرویز الہٰی کے بعد سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز بھی گرفتار

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)جعلی بھرتی کیس اینٹی کرپشن نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو بھی گرفتار کر لیا اینٹی کرپشن ترجمان کے مطابق انکوائری میں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں ثابت ہوئیں،سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے پرویز الٰہی کے ساتھ مل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button