اہم خبریںپاکستانشہر شہر سے

گوجرانوالہ کے تمام اضلاع میں پلس ٹیم کے ساتھ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے عمل میں تعاون یقینی بنائیں:کمشنر گوجرانوالہ

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

گوجرانوالہ (ٹی این آئی)گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ ا جلاس میں چئیر مین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی چوہدری طارق سبحانی ،ڈی جی پلرا اکرام الحق اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے شرکت کی۔

اجلاس میں پلس پراجیکٹ کے تحت ، موضع ڈیجیٹلائزیشن ، ڈیجیٹل نقشہ جات اور سرکاری اراضی کی ڈائریکٹری کے علاوہ مشترکہ کھاتوں کی تقسیم بارےتبادلہ خیال ہوا۔ کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ گوجرانوالہ کے تمام اضلاع میں پلس ٹیم کے ساتھ مشترکہ کھیوٹ کی تقسیم کے عمل میں تعاون یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button