
DPOسیالکوٹ نے آئی جی پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا۔
Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman
سیالکوٹ (ٹی این آئی)نئے ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے وسیع پیمانے پر تقررو تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوےکر ایس ایچ او انسپکٹر نعمان بٹر کو تھانہ اگوکی جبکہ انسپکٹر اصغر علی کو shoتھانہ موترہ تعینات کر دیا ہے
سیالکوٹ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او فیصل شہزاد نے تھانوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے وزیر اعلٰی پنجاب کےویژن کے مطابق مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے وسیع پیمانے پر تقررو تبادلے کر دئے ہیں۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تقررو تبادلے کے مطابق انسپکٹر نعمان بٹر کو تھانہ موترہ سے ایس ایچ او تھانہ اگوکی اور انسپکٹر اصغر علی کو ایس ایچ او تھانہ موترہ انسپکٹر اکرم شہباز کو تھانہ مراد پور کا ایس ایچ او سب انسپکٹر شیراز طارق ایس ایچ او تھانہ سول لائن سب انسپکٹر خاور الطاف باجوہ ایس ایچ او تھانہ ہیڈمرالہ سب انسپکٹر اعتزاز بشیر ایس ایچ او تھانہ سبز پیر سب انسپکٹر اویس ارشد ایس ایچ او تھانہ بیگووالہ SHOبیگووالہ خرم ساہی کو ایس ایچ او سٹی پسرور سید ثمر شاہ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی سب انسپکٹر طیب بھٹی ایس ایچ او کوٹلی سید امیر اور سب انسپکٹر عدیل شہباز ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں تعینات کیا گیا ہے۔