
کراچی (ٹی این آئی)کراچی کی گلشن اقبال موبائل مارکیٹ میں گزشتہ روز ہونے والی چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم نے آٹا زمین پر گراکر دکاندار کو مدد کے لیے باہربلایویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم نے آٹا زمین پر گراکر دکاندار کو مدد کے لیے باہربلایا۔
دکاندار مدد کے لیے دکان سے باہر آیا تو دوسرے ملزم نے دکان کےکاؤنٹر سے رقم چوری کرلی پولیس کے مطابق متاثرہ دکاندار کی جانب سے تاحال رابطہ نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے ملزمان کی تلاش کی جارہی