جرم وسزا
راولپنڈی 4سالہ بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا۔
راولپنڈی (ٹی این آئی)کے علاقے ڈھوک حبیب میں 4 سال کی بچی کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا۔
4 سال کی بچی کو آگ لگا کر قتل کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے بچی کی سوتیلی ماں کو گرفتار کر لیا۔
دوسری جانب شیخوپورہ میں گھر کا سلنڈرپھٹنے سے 21 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا۔