اہم خبریںپاکستان

پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے افسران کو کھڈے لائن لگانے کا انکشاف ہوا ہے؟

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)پنجاب کی بیوروکریسی میں الٹی گنگا بہنے لگی، اعلیٰ کارکردگی دکھانے والی ڈپٹی کمشنر پاکپتن کو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔
ڈی سی پاکپتن سعدیہ مہر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،چیف سیکرٹری نے چاردن قبل سعدیہ مہر کواعلیٰ کارکردگی پر2 ماہ کی نتخواہ بطور بونس دی تھی۔

 

بطور ڈی سی سعدیہ مہر کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تبدیل کر دیا گیا،سعدیہ مہر نے پاکپتن میں انتظامی امور کے حوالے سے بے مثال خدمات دی تھیں،شاندار کارکردگی کے باوجود سعدیہ مہر کو جنوبی پنجاب بھیج دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button