شہر شہر سے
پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر این اے 76 اسلم گھمن اور کارکنوں کی افواج پاکستان کے حق میں ریلی
سمبڑیال (ٹی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر این اے 76 سمبڑیال بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم گھمن وائس چیئرمین اینٹی کرپشن پنجاب کمیٹی اور چوہدری عظیم نوری گھمن سابقہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کی جانب سے پاک فوج یکجہتی ریلی ۔ ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت اور افواج پاکستان کے حق میں نعرے بازی .
