انٹرنیشنلپاکستانکھیل

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بولرز کی اب تک کی بدترین پرفارمنس

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

 

پاکستانی بولرز  نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بدترین پرفارمنس دکھائی ہے،انہوں نے سیریز کے چار میچز میں مجموعی طور پر 803 رنز دے نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز میں اب تک10.27 فی اوورز کی اوسط سے رنز بنائے ہیں جو کہ 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی بولرز کی مہنگی ترین کارکردگی ہے

 

اس سے قبل پاکستان نے 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہی پانچ میچز کی ہوم سیریز میں زیادہ سے زیادہ 769 رنز دیے تھے۔

 

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز میں ابھی ایک میچ اور باقی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button