اہم خبریںپاکستان

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)مسلم لیگ(ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔

ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں شامل ہونے والے بعض آزاد ارکان کوبھی کابینہ میں شامل کیاجائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button