
لاہور(ٹی این آئی)پنجاب نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کر دیئےسیکرٹری پنجاب میاں شکیل احمد کوتبادلہ کر دیا گیامیاں شکیل احمد کو سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا گیانورالامین مینگل کو سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کر دیا گیاراشد کمال الرحمن کو محکمہ ماحولیات سے او ایس ڈی بنا دیا گیاجاوید اختر محمود کو سیکرٹری اوقاف تعینات کردیا گیاناصر اقبال ملک چیف اکانومسٹ محکمہ پی اینڈ ڈی تعینات علی بہادرقاضی کو سیکرٹری انسانی حقوق تعینات کردیا گیاڈاکٹر شعیب اکبر کوسیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کر دیا گیاڈاکٹر طاہر رضا بخاری کو ڈی جی اوقاف تعینات کر دیا گیااقبال حسین کو سیکرٹری سوشل ورکر تعینات کر دیا گیا
محمد عثمان سی ای او پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ تعینات معظم اقبال سپرا کوسیکرٹری خوراک تعینات کر دیا گیاظہورحسین کو سیکرٹری آرکائیو تعینات کر دیا گیامظفر خان کو سیکرٹری سپورٹس تعینات کر دیا گیاڈاکٹر آصف طفیل کوسیکرٹری پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیاپرویز اقبال کوڈی جی سپورٹس تعینات کر دیا گیاسیکرٹری ہائرایجوکیشن خالد سلیم کو او ایس ڈی بنا دیا گیاسیکرٹری سکولز محمد احسن وحید کو او ایس ڈی بنادیاگیا، ڈاکٹراحتشام انور کمشنر بہاولپور سے سیکرٹری سکولز تعیناتنادر چٹھہ کو کمشنر بہاولپور تعینات کر دیا گیاڈاکٹر فرخ نوید کوسیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیامدثر ریاض ملک کوڈی جی وائلڈ لائف تعینات کر دیا گیادانش افضال سیکرٹری عملدرآمدوزیراعلیٰ سیکرٹری تعینات آمنہ منیر کو ڈی جی سوشل ویلفیئر تعینات کر دیا گیاشاہدہ فرخ نوید کوڈی جی سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
منیب الرحمن سپیشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات،خالد نذیر سپیشل سیکرٹری محکمہ سکولزایجوکیشن تعینات سپیشل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کلثوم ثاقب کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔
سیف انور جبہ کو ڈی جی پھاٹا تعینات کردیا گیا
کنزہ مرتضیٰ کو ڈی جی آرڈی اے تعینات کر دیا گیا
رفاقت علی کو سیکرٹری آئی ایم سی تعینات کردیا گیامسعود نعمان سپیشل سیکرٹری بجٹ محکمہ خزانہ تعینات واجد علی شاہ کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ تعینات کردیا گیامحمد احمد کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری ہیلتھ تعینات کردیا گیاوقار حسین سپیشل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات طاہر فاروق کو ڈی جی ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیامحمد عمر شیخ ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات محمد علی بخاری ایڈیشنل سیکرٹری بجٹ خزانہ تعینات کر دیا گیا
عمر عباس میلا کو محکمہ خزانہ پنجاب رپورٹ کرنے کا حکم محمد نعمان صدیق ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات کیپٹن ریٹائرڈ شاہمیر اقبال کو سی ای او آئی ڈیپ تعینات کر دیا گیا
ممبربورڈ آف ریونیومحمد علی رانجھاکواو ایس ڈی بنا دیا گیاشوکت علی کوممبر کالونی بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیاشہزاد سعید کوممبر بورڈآف ریونیوتعینات کر دیا گیامحمد زمان وٹوکوممبرٹیکس بورڈآف ریونیو تعینات کردیاگیا۔
ثاقب منان کوممبر انکوائری تعینات کر دیا گیاڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کواوایس ڈی بنا دیا گیا
عرفان علی کو ڈی جی پی ڈی ایم اے تعینات کر دیا گیاندیم ناصر ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی تعیناتمحمد شاہ رخ چیمہ کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیانبیل احمد اعوان کو چیئرمین پی اینڈ ڈی تعینات کر دیا گیا
فواد ہاشم ربانی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب تعینات کیپٹن ریٹائرڈثاقب ظفر پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ خان سیکرٹری ہاؤسنگ تعینات اورافتخار علی سہو کوسیکرٹری زراعت تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
