اہم خبریںپاکستانکھیل

جیلوں میں موجود قیدیوں نے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں؟

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ارشدمحمودگھمن، ٹی این آئی)پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں۔

 

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط بھیجا ہے۔خط کے متن کے مطابق پنجاب کی مختلف جیلوں کے قیدی سیاسی قیدیوں والی سہولیات مانگ رہے ہیں، قیدیوں کا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح غیر معمولی سہولیات دی جائیں۔

 

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ملنے والی سہولیات پریزن رولز 1978 کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button