
اسلام آباد (ٹی این آئی)قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جناب عمرایوب خان سے ہری پور رہائش گاہ پر آسٹریلین سفیر مسٹرنیل ہاکنز کی ملاقات۔دوران ملاقات موجودہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔