اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

راولپنڈی ڈویژن میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

راولپنڈی (ٹی این آئی)ڈویژن میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اور احتجاج جیسی سرگرمیوں پر پابندی عائد۔ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات کر دی گئیں۔

راولپنڈی ڈویژن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان کے علاوہ اسلحہ رکھنے اور نمائش پر بھی پابندی عائد۔ نوٹیفیکیشن کا اطلاق راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال پر ہوگا۔ فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button