اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنےکے الزام میں لیکچرار گرفتار

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

پولیس کے مطابق طالبہ کی درخواست پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ طالبہ کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہےکہ لیکچرار نے واٹس ایپ پر غیر اخلاقی پیغامات اور فحش ویڈیوز بھیجیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے ناجائز  تعلقات نہ رکھنے  پر امتحان میں فیل کرنے اور یونیورسٹی سے نکلوانے کی دھمکی  بھی دی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرارکو گرفتار کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button