پاکستان

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد (ٹی این آئی)ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے نیب کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ،رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست پر تکنیکی نوعیت کے اعتراض کئے ہیں ،نیب نے نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخی کی درخواست گزشتہ روز دائر کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button