اہم خبریںپاکستان

پولیس نےعمران خاں سے ملاقات کے لئے آنے والے اڈیالہ جیل کے باہر سے تحریک انصاف کے کن رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

نجی  نیوز چینل کےمطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر کو حراست میں لیا۔

 

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

 

 تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button