اہم خبریںپاکستانکھیل

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

نیپال کی جانب سے درگا دتہ پاؤڈل 40 رنز  بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے مطیع اللہ  نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، بابر منیر نے ایک وکٹ لی۔

 

پاکستان بلائنڈ ٹیم نے ہدف چھٹے ہی اوور میں بغیر وکٹ گنوائے باآسانی حاصل کرلیا۔ کامران اختر نے 63 اور بابرعلی نے 32 رنز کی اننگز کھیلی ۔

 

ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button