
پاکستانشہر شہر سے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم کے تحت سمبڑیال میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman
سمبڑیال (ٹی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب مہم کے تحت سمبڑیال میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر سمڑیال غلام فاطمہ کی زیر نگرانی میسپل کمیٹی کے عملہ نے موڑ سمڑیال سے ماجرہ روڈ ، موڑ سمڑیال سے ڈسکہ روڈ ،انارکلی بازار ، اتفاق مارکیٹ اور پرانا بازار سمبڑیال میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا۔