اہم خبریںپاکستان

سونے کی فی تولہ 4700روپے کے اضافہ سے قمیت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Editor Arshad Mahmood Ghumman

 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 4030 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 204 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔

 

واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button