انٹرنیشنلکھیل

فیفا کا پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار

Editor Arshad Mahmood Ghumman

جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور  پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ساتھ تعاون کیلئے پاکستان کی حکومت سے بات چیت کا بھی عزم کیا۔

اس موقع پر جیانی انفینٹینو نےکہا کہ محسن گیلانی سے ملاقات میں ویمن فٹبال کے علاوہ فیفا سیریز میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر بات ہوئی، محسن گیلانی نے پاکستان فٹبال فیڈریشن اور پاکستاں فٹبال کی ترقی کیلئے اپنے پلانز سے آگاہ کیا۔

فیفا کے صدر نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محسن گیلانی کا تجربہ پاکستان فٹبال کیلئے مفید ثابت ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button