اہم خبریںپاکستان

لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں پرندوں کی بھرمار کے باعث ایئرپورٹ پر3گھنٹےکیلئےفلائٹ آپریشن متاثر

Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)لاہورایئرپورٹ کےاطراف میں پرندوں کی بھرمار کے باعث ایئرپورٹ پر3گھنٹےکیلئےفلائٹ آپریشن کی بندش پرعملدرآمدشروع کر دیا گیا۔
انتظامیہ نے صبح 5 سے 8بجے تک کے درمیان پروازوں کاشیڈول تبدیل کردیا۔ایمریٹس، قطر ایئرویز، ایئر عریبیہ، ٹرکش ایئر، فلائی جناح کےاوقات کارتبدیل کیے گئے۔

انتظامیہ کےائیرلائنزسےاڑھائی ماہ کیلئےپروازوں کی شیڈول میں ردوبدل کیلئےگفتگو ہوئی۔
ذرائع  نے بتایا ہے کہ غیرملکی ایئرلائنزکیجانب سےبین الاقوامی شیڈول کیمطابق فلائٹس کی دستیابی کیلئےزور دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button