صحت و تعلیم

جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا

کوئٹہ( ٹی این آئی) جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں یہ طے پایا گیا کہ جامعہ بلوچستان 28ستمبر سے اپنی تمام تعلیمی سرگرمیاں کوبحال کررہی ہے ۔ لہٰذا تمام طلباء وطالبات کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ جامعہ کے طریقہ کار اور ہدایات کے مطابق اپنی کلاسز میں حاضریوں کو یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button